Tareeqh Aqwam-e-Alam | Murtaza Ahmad Khan Abdul Satar

Regular price $ 250.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

Tareeqh Aqwam-e-Alam | Murtaza Ahmad Khan Abdul SatarTareeqh Aqwam e Alam Murtaza Ahmad Khan

یہ بھاگ بھری ناول ہے ،

تاریخی ، سوانحی ، علمی و ادبی ، جغرافیائی ، سائنسی اور فنی و ثقافتی  17000 سے زائد اندراجات  ، مستند مآخزوں پر مبنی 7000 سے زائد تصاویر پر مشتم

سیاستدان مذہبی نہیں ہو سکتا اور مذہبی انسان سیاستدان نہیں ہو سکتا۔

Book Name: Zara Suno To Fsana Mera

of Pages 96 Format Hardcover Publishing Date 2015 Language English

گذشتہ ایک لاکھ سالوں میں، ہم سیپینز نے بے شک بے پناہ طاقت  جمع کر لی ہے، ہماری دریافتوں، ایجادات اور فتوحات کی فہرست بنانا بھی کئی جلدوں میں پھیل جائے گا، لیکن طاقت دانائی نہیں ہے اور ایک لاکھ سال کی دریافتوں، ایجادات اور فتوحات کے بعد انسانیت نے خود کو ایک وجودی بحران میں دھکیل دیا ہے۔ ہم اپنی ہی طاقت کے غلط استعمال کی وجہ سے ماحولیاتی تباہی کے دہانے پر ہیں۔ ہم مصنوعی ذہانت (AI) جیسی نئی ٹیکنالوجیز بنانے میں بھی مصروف ہیں جن میں ہم پر قابو پانے، غلام بنانے یا ہمیں نیست و نابود کرنے کی صلاحیت ہے۔ لیکن ان وجودی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ہماری انواع کے متحد ہونے کے بجائے، بین الا قوامی کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے، عالمی تعاون مشکل تر ہوتا جارہا ہے، ممالک قیامت کے ہتھیار جمع کر رہے ہیں اور ایک نئی عالمی جنگ نا ممکن نہیں لگتی۔ اگر ہم سیپینز اتنے دانا ہیں، تو ہم اتنے خود تباہ کن کیوں ہیں؟

خرابہ کون سا جس میں نہ میں خراب پھرا

MAYOSI KIUN

Book Details ISBN 978-969-652-143-3 No

of Pages 160 Format Hardcover Publishing Date 2015 Language Urdu ڈاکٹر صفدر محمود، سابق بیورو کریٹ ہیں۔۔ بہ حیثیت محقق ان کے کریڈٹ پر سترہ کتابیں ہیں جو انہوں نے تاریخ سمیت مختلف موضوعات پر لکھیں۔ ان کی متعدد کتابیں جرمن، چینی، بنگالی، ازبک اور سندھی زبانوں میں ترجمہ بھی ہوچکی ہیں۔ اندرون اور بیرون ملک کئی دانشور اور لکھاری، بہ حیثیت سکالر اُن کی تحریروں سے حوالہ دیتے ہیں۔ ڈاکٹر صفدر محمود کو ان کی خدمات کے صلے میں حکومت ِ پاکستان کی طرف سے تمغہ حسن کارکردگی بھی مل چکا ہے۔زیرنظر کتاب میں قلب و نگاہ اور روحانی محسوسات و کیفیات سے جنم لینے والی تحریریں شامل ہیں۔ یہ تحریریں قلبی مشاہدات کی وارث اور شاہد ہیں۔ایسے مشاہدات جنھیں ہم دیکھتے اور منظر بدلنے کے ساتھ بھول جاتے ہیں، انھیں سطحی مشاہدات کہنا چاہیے، جب کہ اس کے برعکس قلبی مشاہدات قلب پر واردات کی مانند نازل ہوتے ہیں اور پھر قلوب میں جذب ہو کرانسان کا مستقل اثاثہ بن جاتے ہیں۔ انسان کا یہ اثاثہ روحانی عمل کا حصہ ہوتا ہے، اس لیے ہر ایک کو یہ عطا یکساں نہیں ہوتی۔ سب کو یہ اپنے اپنے ظرف اور اپنے اپنے مقدر کے مطابق ملتی ہے۔یہ بات یہ اپنی جگہ ایک مسلم حقیقت کہ کوئی شخص اللہ کے برگزیدہ بندوں کی مجالس میں خالی دامن نہیں رہتا۔ ان مجالس میں قلب اور باطن کو منور کرنے والی روشنی کے سلسلے کو قلبی واردات اور قلبی مشاہدات کہا جاتا ہے اور ایسے ہی قلبی مشاہدات اور روحانی محسوسات کے بطن سے جنم لینے والی تحریریں ڈاکٹر صفدر محمود نے ”حکمت“ کی صورت میں پیش کی ہیں۔

Chaudhry Sir Chhotu Ram

and the promotion of peace and disarmament in South Asia

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your Tareeqh Aqwam-e-Alam | Murtaza Ahmad Khan Abdul Satar orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your Tareeqh Aqwam-e-Alam | Murtaza Ahmad Khan Abdul Satar ships.

Need Help?
Questions about Tareeqh Aqwam-e-Alam | Murtaza Ahmad Khan Abdul Satar, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for Tareeqh Aqwam-e-Alam | Murtaza Ahmad Khan Abdul Satar in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>